Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی (G20) بین المذاہب فورم میں شرکت کے مناظر ملاحظہ کیجیے

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی (G20) بین المذاہب فورم میں شرکت کے مناظر ملاحظہ کیجیے

اس سال مہمانِ خصوصی اور مرکزی مقرر کی حیثیت سے:

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی (G20) بین المذاہب فورم میں شرکت کے مناظر ملاحظہ کیجیے۔ اس فورم کی میزبانی ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں منعقد ہونے والی سمٹ کے موقع پر امریکی ریاست یوٹاہ نے کی۔

اپنے خطاب میں عزت مآب نے عالمی امن اور معاشرتی ہم آہنگی کے فروغ میں مذہبی رہنماؤں کے کردار کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور ہر قسم کی گروہ بندی، تقسیم اور اس سے پیدا ہونے والے خطرات سے خبردار کیا۔

انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ رابطہ نے اقوام اور معاشروں کے درمیان پائے جانے والے فاصلے اور ان کے منفی اثرات کو کم کرنے میں اپنا کردار ادا کرنے کے لیے کام کیا ہے۔ اس ضمن میں انہوں نے مذہبی خصوصیات کو سمجھنے، ان کے وجود کا احترام کرنے اور ان کی دل  آزاری سے  سے اجتناب کی اہمیت پر زور دیا۔اس میں مذہبی امور میں ایسے کسی بھی مداخلتی طرزِ عمل سے گریز بھی شامل ہے جو مثبت مکالمے کے دائرے، اس کے اسلوب اور اس کے مضمون سے باہر ہو۔

سوموار, 19 October 2026

دیگر ویڈیوز

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی…
بیلجیئم کے دار الحکومت برسلز میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل…

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026