Skip to main navigation

english main menu

  • Home
  • Biography
    • Biography
    • Honors and Awards
    • Honorary Medals
    • Honorary Doctorates
    • Friday Sermons
    • Speeches
    • Doctoral Thesis
  • Global Initiatives
    • Serving World Peace
    • Humanitarian Initiatives
    • Serving Islam
  • News
    • News
    • Articles
    • Welcoming Guests
    • Leaders
  • Global Communication
    • Conferences
    • Global Press Coverage
    • Visits
    • Commendations
  • Media Library
    • Quotes
    • Videos
    • Infographics

رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے مشہور اسلامی مفکر اور داعی شیخ یوسف استس کے خطاب سے اقتباسات

Breadcrumb

  • Home
  • رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے مشہور اسلامی مفکر اور داعی شیخ یوسف استس کے خطاب سے اقتباسات
رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے مشہور اسلامی مفکر اور داعی شیخ یوسف استس January 10, 2019

رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے مشہور اسلامی مفکر اور داعی شیخ یوسف استس کے خطاب سے اقتباسات

محترم شيخ يوسف استس امریکی داعی،رکن رابطہ سپریم کونسل ریاستہائے متحدہ امریکہ وحدت اسلامی"گروہ بندی اور مخالف کو دور کرنے کے خطرات"کانفرنس خطاب سے اقتباسات

یہ بلدِ حرام مکہ مکرمہ دنیا کی تمام تہذیبوں کا نقطہ آغاز ہے.

اسلام نسل پرستی کا قائل نہیں. اللہ تعالی اپنے مبارک کتاب میں فرماتاہے: (يَا أَيُّهَا النَّاسُ اتَّقُوا رَبَّكُمُ الَّذِي خَلَقَكُم مِّن نَّفْسٍ وَاحِدَةٍ وَخَلَقَ مِنْهَا زَوْجَهَا وَبَثَّ مِنْهُمَا رِجَالًا كَثِيرًا وَنِسَاءً)

بد قسمتی سے ہم سب مسلمان، یہود، مسیحی، ہندو، بدھسٹ اور ملحدین ضرر رساں غلطی کے مرتکب ہورہے ہیں، اور وہ یہ کہ ہم نسلِ انسانی کے اتحاد سے بے خبر ہیں.

پاک سرزمین پر اس عظیم اجتماع میں، علماء، دعاۃ اور مشائخ کی موجودگی میں ہم دعا گو ہیں کہ، اسلامی یکجہتی ہمارا مقدر ہوجائے.

ہم سب پُر امید ہیں کہ اس اجتماع سے، ہم محبت اور سلامتی کے لئے ایک مشترکہ دل  کے ساتھ اٹھیں گے.

Initiatives

  • Serving World Peace
  • Humanitarian Initiatives
  • Serving Islam
  • Infographics
  • Videos

Links

  • Honors and Awards
  • Honorary Medals
  • Honorary Doctorates
  • Global Press Coverage
  • Friday Sermons

Communication

  • Press Coverage
  • Welcoming Guests
  • Conferences
  • News
  • Visits

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

All Copyrights Reserved for Sheikh Dr. Mohammad Alissa Website © 2026