رابطہ عالم اسلامی نےنیویارک میں نسلی تفاہم تنظیم کےساتھ معاہدہ پردستخط کئے۔ ڈاکٹر محمد العیسی نے تنظیم کے صدر ربی مارک شنائر سے ملاقات کی
رابطہ عالم اسلامی نےنیویارک میں نسلی تفاہم تنظیم کےساتھ معاہدہ پردستخط کئے۔ڈاکٹر محمد العیسی نے تنظیم کے صدر ربی مارک شنائر سے ملاقات کی،جس میں صدر نے کہا کہ ان کے اور ان کے ادارہ کے لئے باعث فخر ہے کہ وہ مشترکہ اقدار کےفروغ کے لئے رابطہ کی بین المذاہب مکالمہ کوششوں کا حصہ ہیں۔
Photos from the inauguration by H.E. Sheikh Dr. Mohammed Al-Issa, at the MWL’s headquarters in Makkah, of the book Atlas of the Ten Qur’anic Reciters and Their Transmitters, in the presence of the author, Sheikh…
H.E. Sheikh Dr. Mohammed Al-Issa , Secretary-General of the MWL, met in Makkah with a distinguished group of Qur’an reciters from the MWL’s Global E-Maqraa