09 Jun 2026 ”آکسفورڈ سینٹر فار اسلامک اسٹڈیز“ میں منعقد ہونے والے ماہرین کی اعلیٰ سطحی نشست کے افتتاحی اجلاس کی جھلکیاں:
09 Jun 2026 سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے برطانیہ بھر کی اسلامی دینی قیادتوں سے ملاقات کی، جس میں متعدد ممتاز کاروباری شخصیات بھی شریک تھیں
08 Jun 2026 سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ”آکسفورڈ سینٹر فار اسلامک اسٹڈیز" میں ماہرین کی اعلیٰ سطحی نشست کے افتتاحی اجلاس سے مرکزی خطاب کیا
06 Jun 2026 رابطہ عالم اسلامی اسلامی مشترکات کو یکجا کرنے، انہیں نمایاں کرنے اور فعال بنانے کی ذمہ داری نبھا رہی ہے تاکہ امت کی وحدت اور باہمی الفت کو راسخ کیا جا سکے
02 Jun 2026 رابطہ عالم اسلامی امتِ مسلمہ کی وحدت کے استحکام، تفرقہ واختلاف کے اسباب کےسدباب اور مختلف اسلامی مکاتبِ فکر کے مابین احترام اور مفاہمت کی اقدار کو راسخ کرنے کے لیے اپنی کوششیں جاری ہے
31 May 2026 رابطہ عالم اسلامی اسلاموفوبیا کے رجحان کا مقابلہ کرنے کے لیے اپنی کاوشیں مسلسل جاری رکھے ہوئے ہے
24 May 2026 ”سعودی جرنلسٹس ایسوسی ایشن“ کی دعوت پر ”سعودی اعتدال پسندی: فقہی منہج سے عالمی قیادت تک“کے عنوان سے منعقدہ عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے خطاب اور مذاکرے کی چند جھلکیاں
24 May 2026 ”سعودی جرنلسٹس ایسوسی ایشن“ کے زیرِ اہتمام، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ساتھ ایک خصوصی نشست اور مذاکرے کا انعقاد کیا گیا، جس کا عنوان ”سعودی اعتدال پسندی: فقہی منہج سے عالمی قیادت تک“
21 May 2026 رابطہ عالم اسلامی اپنے مشن کی خدمت اور اہداف کے حصول کے لیے عالمِ اسلام اور عالمی سطح پر اپنی فعال اور مؤثر موجودگی کو مسلسل مستحکم کر رہی ہے۔