رابطہ نے تاریخی اسلامی منصوبوں کا آغاز کیا ہے۔ایتھوپیا کی قیادت نے جنہیں ایتھوپیا کے قومی اجزاء کے تنوع کے درمیان ”یکجہتی کی علامت“ قراردیا ہے
شیخ ڈاکٹر محمدالعیسی کا ادیس ابابا سے رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے ایتھوپیا میں النجاشی مسجد کے قیام کا اعلان، ایتھوپیا کی حکومت اور اسلامی کونسل نے اس تاریخی منصوبے کو سراہا
رابطہ اپنی تاسیس اور نگرانی کے حوالے سے مملکت سعودی عرب کی بھلائیوں میں سے ایک ہے جو اس نے عالم اسلام کو تحفہ کے طور پر پیش کیاہے“:
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى کے دورۂ ہند کے مقامات:
رابطہ عالم اسلامی کے وفد کےدورۂ ہند کے تاریخی موقع پر اہم ترین ہندوستانی اداروں کے رہنماؤں کے بیانات اور مثبت آراء:
ایسے منبرسے خطاب کا شرف، جس سے 400 سال میں ہندوستان کے باہر سے کسی شخصیت کو خطاب کا شرف حاصل نہیں ہوا:
ایسا دورہ جس نے دلوں کو اکٹھا کیا،اختلافات کو گلے لگایا اور تنوع کو متحد کیا..
سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی زیرصدارت یورپی مسلم شخصیات کانفرنس کے پہلے ایڈیشن کی عظیم کامیابی اور غیر معمولی نتائج
سمٹ میں شریک رہنماؤں کی R20 اجلاس کے بارے میں تاثرات اور رابطہ عالم اسلامی کی معیاری اورمؤثر کام سے متعلق ان کے خوشی کے جذبات