28 Jul 2022 شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے ہائی کمشنر کے مشیر اوراقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائےمہاجرین کے نمائندے جناب خالد خلیفہ کا استقبال کیا
20 Jul 2022 عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے ڈاکٹر ہدایت نور وحید کی سربراہی میں عوامی مشاورتی کونسل،انڈونیشیا کے ایک وفد کا استقبال کیا۔ ملاقات میں مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
17 Jul 2022 سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد العيسى نے رابطہ کے مکہ مکرمہ مرکزی دفتر میں جمہوریہ مصر کے سپریم کونسل برائے میڈیا ریگولیشن کےصدر کرم جبر کا استقبال کیا۔
25 Jun 2022 عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دار الحکومت پنوم پن میں نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع جناب ٹی بان سے ملاقات کی
25 May 2022 سویڈن کے”مذہبی مکالمہ اور دہشت گردی“کے حکام اور”افغانستان امور“سے متعلق جرمنی حکام کا رابطہ کے ریاض دفتر کا دورہ
31 Mar 2022 ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنی قیام گاہ پر امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ آپریشن کمیٹی کی چیئرپرسن کی گرینجر کا استقبال کیا