28 Jan 2020 ڈاکٹر محمد العیسی نے مسلم شخصیات اور @AJCGlobal کے مندوبین کے ہمراہ آشوٹز میوزیم میں واقع بین الاقوامی یادگار میں موم بتیاں جلائیں
19 Jan 2020 شیخ ڈاکٹر محمدالعیسی نے کیتھولک یونیورسٹی میں لیکچر کے دوران پوپفرانسس کے اسلام کے ساتھ منصفانہ اور اعلانیہ بیانئے اور اسلام کے ساتھ جدید مسیحی مکالمے کی علامت کارڈنل ٹوران کی کوششوں کو سراہا
03 Jan 2020 گذشتہ کل جکارتہ میں انڈونیشیا کے صدر محترم نے عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی سے ملاقات کی
01 Jan 2020 ڈاکٹر محمد العیسی سے ملاقات کے دوران مملکت میں مالدیپ کے سفیر نے سریلنکا میں دہشتگرد واقعات کے بعد رابطہ کی کانفرنس کو ایک عظیم اور ناقابل فراموش عمل قرار دیاہے
20 Dec 2019 عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے انسانی یکجہتی کے فروغ پر منعقدہ سمپوزیم میں مرکزی خطاب کرتے ہوئے
14 Dec 2019 عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آئس لینڈ کے دار الحکومت میں انسانی حقوق کے صدر اور دار الحکومت کے میئر کے ساتھ وسیع ملاقات کی