31 Jul 2022 رابط ہعالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے ریاض دفتر میں مملکت سعودی عرب میں ہالینڈ کی سفیر محترمہ جینیٹ البرڈا سے ملاقات کی
28 Jul 2022 شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے ہائی کمشنر کے مشیر اوراقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائےمہاجرین کے نمائندے جناب خالد خلیفہ کا استقبال کیا
21 Jul 2022 عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے ڈاکٹر ہدایت نور وحید کی سربراہی میں عوامی مشاورتی کونسل،انڈونیشیا کے ایک وفد کا استقبال کیا۔ ملاقات میں مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
20 Jul 2022 عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے ڈاکٹر ہدایت نور وحید کی سربراہی میں عوامی مشاورتی کونسل،انڈونیشیا کے ایک وفد کا استقبال کیا۔ ملاقات میں مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
17 Jul 2022 سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد العيسى نے رابطہ کے مکہ مکرمہ مرکزی دفتر میں جمہوریہ مصر کے سپریم کونسل برائے میڈیا ریگولیشن کےصدر کرم جبر کا استقبال کیا۔
16 Jul 2022 سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد العيسى نے رابطہ کے مکہ مکرمہ مرکزی دفتر میں جمہوریہ مصر کے سپریم کونسل برائے میڈیا ریگولیشن کےصدر کرم جبر کا استقبال کیا۔
12 Jul 2022 ڈاکٹر محمد العيسى نے مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں وزیر اوقاف ومقدسات اسلامیہ،اردن ڈاکٹر محمد الخلایلہ کا استقبال کیا
25 Jun 2022 عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دار الحکومت پنوم پن میں نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع جناب ٹی بان سے ملاقات کی