21 Jul 2025 ”کابل“ میں رابطہ عالم اسلامی کے پہلے دورے کی شاندار پذیرائی افغانستان کے وزیرِاعظم نے رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا کابل میں خیرمقدم کیا
11 Jul 2024 سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے اپنےریاض دفتر میں تھائی لینڈ کے سفیر جناب ڈارم بونتھم کا استقبال کیا۔
26 Jul 2025 سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے یورو نیوز نیٹ ورک کے صدر جناب پیدرو ورگاس ڈیوڈ کا خیرمقدم کیا۔
19 Nov 2024 سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نےریاض میں اپنے دفتر میں سری لنکا کے اسلامی مرکز کے صدر، جناب محمد حسین محمد کا استقبال کیا۔
09 Nov 2020 عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی رواداری کو فروغ دینے اور معاشروں کے درمیان مکالمہ کی حوصلہ افزائی کرنے والی شخصیت کے طور پر معروف ہیں
20 Aug 2019 عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے قوموں کی دوستی کے لئے رمینی فورم میں رابطہ عالم اسلامی ونگ کا افتتاح کیا
15 Sep 2019 مملکت سعودی عرب کا دورہ کرنے والی ایوینجیکل کمیونٹی کے وفد نے رابطہ عالم اسلامی کے ساتھ مشترکہ بیان میں میثاق مکہ مکرمہ کے مندرجات کی تعریف کی
21 Apr 2025 رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ویٹی کن سٹی کے وزیرِ اعظم، کارڈینل پیٹرو پیرولین کو ایک تعزیتی پیغام ارسال کیا
14 Apr 2025 رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے فرانس کے دورے کا آغاز ” تباہ حال غزہ“میوزیم کے دورے سے کیا
23 Apr 2025 سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جدہ میں جمہوریہ ہند کے وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی
01 Jan 2020 ہمیں یہودی مذہب کے ساتھ مسیحی مذہب کے مانند سلوک کرنے کی ضرورت ہے.. دونوں کا شمار اہلِ کتاب میں ہوتاہے ۔ ڈاکٹر العیسی
07 Nov 2019 مصری صدر السیسی کی طرف سے رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر العیسی کی تکریم،دنیا بھر سے علمائے کرام کی طرف سے خراج تحسین
29 Jul 2020 ”بھلائی کے ساتھ“ معاملے کا تجدیدی نعرہ بلند کرنے والے سعودی عالم ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی
02 Jan 2020 ڈاکٹر محمد العیسی ”الرجل“ میگزین سے گفتگو کرتے ہوئے: نفرت انگیز بیانئے کے حاملین ذہنی پستی کے شکار ہیں۔