سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی” اسلاموفوبیا کے خلاف عالمی دن “کے موقع پر خطاب ہوتے ہوئے:” اسلام ” رحمت اور رواداری“ اور ” انصاف اور امن“ کا دين ہے۔ اس کی شرعی نصوص اور ہمارے نبی کریم ﷺ کی سیرت اس کی گواہی دیتی ہیں۔ یہی پیغام اعتدال پسند اسلام نے اپنے تاریخی تسلسل میں دنیا کے سامنے پیش کیا ہے۔“