01 Sep 2021 عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی جنیوا میں COVID19 کے خلاف عالمی یکجہتی کانفرنس کے اہم مقرر رہے
30 Aug 2021 عالمی ادارۂ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس ادہانوم نے رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا
23 Aug 2021 عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے آفس میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ فلپائن کے سفیر جناب عدنان الونٹو سے ملاقات کی
19 Aug 2021 عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے سعودی عرب میں ہالینڈ کے سفیر محترمہ جانٹ البیڈا سے ملاقات کی
17 Aug 2021 مذہبی جماعات اور گروہوں کے ساتھ روابط کے لئے حکومتی کمیٹی نے شمالی مقدونیہ کے دار الحکومت میں اپنے مرکزی دفتر میں عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا پُرجوش استقبال کیا
28 Jul 2021 عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آئس لینڈ پارلیمٹ کے اسپیکر جناب سٹینگر مور سگوسن اور پارلیمنٹ کے متعدد ارکان سے رک یاوک میں پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی
16 Jul 2021 سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے برلن میں جرمن پارلیمنٹ میں، اسپیکر جناب وولفگانگ شوئبلے سے ملاقات کی
11 Jul 2021 سوئس وفاقی پارلیمنٹ کے اسپیکر جناب آندریاس ایبی نے پارلیمنٹ کے صدر مقام برن میں عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا