سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اراکین پارلیمنٹ، بعض صوبوں کے گورنرز، وزراء اور نمازیوں کی ایک بڑی تعداد کی موجودگی میں
تازہ ترین خبریںآج اسلام آباد میں، باضابطہ دعوت پر:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اراکین پارلیمنٹ، بعض صوبوں کے گورنرز، وزراء اور نمازیوں کی ایک بڑی تعداد کی موجودگی میں، پاکستانی”پارلیمنٹ“ اور”سینیٹ“ کی جامع مسجد کے منبر سے جمعہ کا خطبہ دیا۔