اسلامی جمہوریہ پاکستان کے معزز علمائے کرام نے، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے اعزاز میں،عشائیہ کا اہتمام کیا۔
تازہ ترین خبریںاسلامی جمہوریہ پاکستان کے معزز علمائے کرام نے، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے اعزاز میں، ان کے دورۂ ”اسلام آباد“ کے موقع پر عشائیہ کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر متعدد وزراء، اراکین پارلیمنٹ اور سفارتی شخصیات بھی موجود تھیں۔