20 Apr 2026 دارالحکومت ”کوالالمپور“ کے صدارتی محل میں ملائیشیا کے وزیرِ اعظم، داتو سری انور ابراہیم نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا
20 Apr 2026 ڈاکٹر العیسی نے ملائیشیا سے قرآن وسنت میں اعجازِ علمی کی عالمی کونسل کا افتتاح کیا اور” علم اور ایمان“ پروگرام ومقابلے کی اختتامی تقریب کی سرپرستی فرمائی
20 Apr 2026 عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نےملائیشیا کے دارالحکومت ”کوالالمپور“ میں ملائیشیا کی مختلف ریاستوں سے تعلق رکھنے والے جلیل القدر علماء سے ملاقات کی
19 Apr 2026 کتاب و سنت کی خدمت کے متعدد پروگراموں کی انجام دہی اور مختلف معاہدوں کی توثیق کے لیے ملائیشیا کے دارالحکومت ”کوالالمپور“کے دورے کے موقع پر
16 Apr 2026 سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے دورۂ آسٹریلیا کے اعزاز میں آسٹریلوی وفاقی کونسل برائے ائمہ نے، ایک ظہرانے کا اہتمام کیا
15 Apr 2026 وفاقی و مقامی وزراء اور ارکانِ پارلیمان کی موجودگی میں: آسٹریلیا کی مسلم تنظیموں کے اتحاد کی جانب سے رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام
14 Apr 2026 آسٹریلیا کے وزیراعظم جناب انتھونی البانیز نے آج صبح ”سڈنی“ میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا