سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر ⁧‫محمد العیسی‬⁩ ⁦‪ نے اپنے دفتر میں جمہوریہ ایتھوپیا کے کبار الائمہ، اعلیٰ اسلامی امور کونسل کے صدر اور علماء کونسل کے سربراہ، شیخ ڈاکٹر حاجی ابراہیم توفا کا خیرمقدم کیا۔‬
‫ملاقات میں باہمی دلچسپی کے متعدد اہم موضوعات پر تبادلۂ خیال ہوا۔‬