سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے لندن اسلامک سینٹر میں اسکاٹ لینڈ کے سابق وزیرِاعظم، جناب حمزہ یوسف سے ملاقات کی
ملاقات-استقبالبرطانوی دارالحکومت لندن میں:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے لندن اسلامک سینٹر میں اسکاٹ لینڈ کے سابق وزیرِاعظم، جناب حمزہ یوسف سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے متعدد موضوعات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔