20 Feb 2024 البانیہ کے وزیر اعظم جناب ایدی راما نے دار الحکومت تیرانا میں وزیر اعظم ہاؤس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا۔
20 Feb 2024 سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دار الحکومت تیرانا میں پارلیمنٹ ہاؤس میں البانیہ کی پارلیمنٹ کی اسپیکر محترمہ لنڈیتا نکولا سے ملاقات کی ۔
19 Feb 2024 ڈاکٹر العیسی کو جمہوریہ البانیہ کے اعلی ترین اعزاز، دنیا کی نامور مذہبی شخصیات کے لئے ریاستی تمغہ سے نوازا گیا
15 Feb 2024 جمہوریہ بوسنیا وہرزیگووینا کی صدارتی کونسل نے صدر محترم جناب زیلجکو کومسیچ کی سربراہی میں، دار الحکومت سرائیوو میں ایوانِ صدر میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا
15 Feb 2024 سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دار الحکومت سرائیوو میں پارلیمنٹ ہاؤس میں بوسنیا اور ہرزیگووینا کی پارلیمنٹ کے موجودہ اسپیکر اور سابق وزیر اعظم ڈاکٹر ڈینس زویزڈک سے ملاقات کی
06 Feb 2024 سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں دار العلم امام خوئی سے منسلک متعدد شخصیات کا استقبال کیا
06 Feb 2024 سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے میں نائیجیریا اور مغربی افریقہ میں سلسلۂ قادریہ کے شیخ طریقت جناب قریب اللہ ناصر کبر کا استقبال کیا
06 Feb 2024 سیکرٹری جنرل رابطہ عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى میں براعظم افریقہ میں خواتین کی ترقی کے شعبے میں سرگرم کارکن، وزیر اور سفارت کار محترمہ عائشہ بنت ام حمیم کا استقبال کیا
06 Feb 2024 سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں البانیہ کے وزیر داخلہ جناب تاؤلانت بالا کا استقبال کیا