18 Mar 2024 خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز آل سعود حفظہ اللہ کی سرپرستی میں: مکہ مکرمہ میں مسجد حرام کے جوار میں بین الاقوامی کانفرنس: ”اسلامی مذاہب کے درمیان پلوں کی تعمیر“ کا افتتاح ہورہاہے
24 Jan 2024 عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے واشنگٹن کے اسلامی مرکز میں شمالی اور جنوبی امریکہ کے اسلامی رہنماؤں کی دستور ساز کونسل کے اجلاس کا افتتاح کیا
27 Aug 2023 رباط میں سیرت طیبہ اور اسلامی تمدن عجائب گھر کی شاخ کے 3,000,000 ویں زائر کے جشن کے موقع پر:
19 Jun 2023 واشنگنٹن ڈی سی میں عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ہمراہ کھلی بیٹھک۔ جس میں آپ نے میثاق مکہ مکرمہ میں اسلامی اقدار اور تصورات پر روشنی ڈالی
11 Jun 2023 سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العيسى کی خصوصی شرکت کے ساتھ اجتماع میں 50 ممالک کے علماء شریک رہے
15 Mar 2023 لندن میں یورپ کی اسلامی مذہبی رہنماؤں کی پہلی کانفرنس کا آغاز ۔ 300 سے زائد مفتیان کرام اور مذہبی رہنماؤں کی شرکت
13 Mar 2023 برطانوی دار الحکومت کے بکنگھم پیلس میں کسی اسلامی شخصیت کی پہلی بار باضابطہ میزبانی: شاہ چارلس سوم نے رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا
10 Nov 2022 ابو ظہبی امن فورم میں شرکت کے موقع پر: شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے برطانیہ اور دولت مشترکہ کے چیف ربی جناب افرائیم میرویس اور ان کے ہمراہ وفد سے ملاقات کی۔