11 Dec 2019 رابطہ عالم اسلامی کی انسانی بنیادوں پر امدادی پروگراموں کا مقصد دنیا بھر میں خطرات سے دو چار نادار اقوام کو صحت ،تعلیم، خوراک اور ضروری سماجی سروسز کے ذریعے تقویت پہنچاناہے
27 Nov 2019 رابطہ عالم اسلامی اپنے امدادی پروگرام کے ضمن میں براعظم افریقہ میں اندھے پن کی روک تھام کے لئے سینیگال اور دیگر علاقوں میں موتیا کے آپریشن کے لئے فنڈ فراہم کرتی ہے
26 Nov 2019 عزت مآب ڈاکٹر محمد العیسی ہمہ وقت سرحد پار اور لوگوں کے مابین باہمی مفاہمت کے فروغ میں کوشاں ہیں
16 Nov 2019 رابطہ عالم اسلامی دنیا بھر میں اپنی سرگرمیوں اور پروگراموں کے ذریعے استحکام کے فروغ میں کوشاں ہے
29 Jun 2019 ڈاکٹر محمد العیسی کی شرکت کے ساتھ دارالحکومت اکرا میں یتیموں کیلئے عالمی فیسٹیول کا انعقاد کیا
29 Jun 2019 عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے گھانا میں صاف پانی سے محروم خاندانوں کے لئے، ان کے گاؤں تک پانی فراہمی منصوبے کا افتتاح کیا