عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے انڈونیشیا کے علمائے کرام سے ملاقات کی، جہاں اسلامی دنیا میں زیرِ بحث اہم ترین موضوعات پر تبادلۂ خیال ہوا
رابطہ عالم اسلامی نے انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں ”نابینا افراد کے لیے عالمی بصیرت قرآن کریم حفظ مقابلہ“ کا انعقاد کیا
”منہاج“ کا مکہ مکرمہ سے پوری دنیا کے لیے آغاز…افتتاح کی عظیم الشان تقریب کے دوران نامور علمائے کرام کی موجودگی کا ایک روح پرور منظر
رابطہ عالم اسلامی کے مرکز، مکہ مکرمہ کی سرزمین سے؛ جہاں وحی عربی زبان میں نازل ہوئی؛ ہم اپنی اس عربی زبان کا جشن منا رہے ہیں
یہاں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے دورۂ جمہوریہ سوڈان کے اہم ترین مراحل پیش کیے جا رہے ہیں:
محترم وزیراعظم کی موجودگی میں، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی سوڈان کے علمائے کرام کے وفد سے ملاقات کے مناظر: