20 Jan 2025 شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ پر، لڑکیوں کی تعلیم کے لئے عالمی سطح پر متحرک اور امن کے نوبل انعام یافتہ محترمہ ملالہ یوسفزئی کا استقبال کیا
20 Jan 2025 شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد میں اپنی قیام گاہ پر مفتی اعظم البانیہ اور اسلامی مشائخ کے صدر، شیخ بویار سباہیو کا استقبال کیا
19 Jan 2025 سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد میں اپنی قیام گاہ پر مفتی اعظم مصر شیخ ڈاکٹر نظیر محمد عیاد کا استقبال کیا
06 Feb 2024 سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں دار العلم امام خوئی سے منسلک متعدد شخصیات کا استقبال کیا
06 Feb 2024 سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے میں نائیجیریا اور مغربی افریقہ میں سلسلۂ قادریہ کے شیخ طریقت جناب قریب اللہ ناصر کبر کا استقبال کیا
25 Jan 2024 عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج سہ پہر اپنے دفتر میں نیوزی لینڈ کے مفتی اعظم شیخ محمد عامر فیض الرحمن اور فیڈریشن آف نیوزی لینڈ اسلامک ایسوسی ایشنز کے صدر شیخ ابرار شیخ سے ملاقات کی
18 Dec 2023 سیکرٹری جنرل رابطہ مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے دفتر میں چیئرمین مجلس علمائےپاکستان اور خطیب وامام بادشاہی مسجد لاہور شیخ عبد الخبیر آزاد سے ملاقات کی۔
04 Dec 2023 پہلے سے طے شدہ آفیشل کوآرڈینیشن کے تحت: سیکرٹری جنرل رابطہ شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے مکہ مکرمہ دفتر میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے مفتی شیخ ڈاکٹر محمد تقی عثمانی کا استقبال کیا
26 Nov 2023 سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں جامع مسجد دہلی کے امام وخطیب شیخ سید احمد بخاری سے ملاقات کی