06 Feb 2022 رابطہ عالم اسلامی کی سپریم کونسل جس کا 45 واں اجلاس منعقد ہواہے، یہ بین الاقوامی مذہبی اداروں اور تنظیمات کا سب سے بڑا اور اہم اجلاس ہے
01 Sep 2021 عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی جنیوا میں COVID19 کے خلاف عالمی یکجہتی کانفرنس کے اہم مقرر رہے
06 Aug 2021 رابطہ عالم اسلامی نے حرم شریف کے سائے میں ایک تاریخی فورم میں تمام عراقی مراجع کو ایک ساتھ جمع کیا
11 Jun 2021 حرم مکی کے جوار میں پاکستان اور افغانستان کے نامور علمائے کرام افغانستان میں قیام امن کے لئے تاریخی افغانستان امن اعلامیہ پر دستخط کررہے ہیں
24 May 2021 عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی اور سابق امریکی صدر کلنٹن اور ہاپکنز کے رہنما ایک مشترکہ اجلاس میں منشیات کے کنٹرول میں معاشرتی کردار پر تبادلۂ خیال کررہے ہیں
22 May 2021 ایسیسکو پلیٹ فارم کے ذریعے نامور بین الاقوامی علمی وفکری شخصیات کی موجودگی میں (جدید اسلوب میں پیش کرتے ہوئے):
22 May 2021 عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ایسیسکو کے زیر انتظام میثاق مکہ مکرمہ سے متعلقہ سمپوزیم کے افتتاحی تقریب میں لیکچر دے رہے ہیں
18 Feb 2020 ابتدائی کلاسوں کے نصاب تعلیم میں تنوع اور تعددیت کی حقیقت کو راسخ کرنے کی ضرورت ہے۔ ڈاکٹر العیسی