عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر نیویارک میں ذمہ دار قیادت سربراہی اجلاس کے افتتاح کے موقع پر:ذمہ دار قیادت کو مرکزی اہمیت حاصل ہے ۔ اس سے ہمارے وطنی ،قومی اور عمومی انسانی مقاصد کا حصول مربوط ہیں۔