عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ایسیسکو کے زیر انتظام  میثاق مکہ مکرمہ سے متعلقہ سمپوزیم کے افتتاحی تقریب میں  لیکچر دے رہے ہیں۔ سمپوزیم میں نامور اسلامی اور بین الاقوامی مذہبی اورفکری شخصیات شریک ہیں۔