رابطہ عالم اسلامی نے نارڈک کونسل برائے تعلقات عامہ کے تعاون سے نارڈک ممالک سے تعلق رکھنے والی سیاسی شخصیات،  ماہرین تعلیم اور مذہبی رہنماؤں کی انسانی یکجہتی کے فروغ کے لئے اوسلو میں منعقدہ سمپوزیم میں میزبانی کی