فرانسیسی کونسل برائے دین اسلام، اورجامع مسجد پیرس کے ڈین، ڈاکٹردلیل ابوبکر نے ایک پریس ریلیز جاري كيا،جس میں انہوں نے شيخ  ڈاکٹر محمد العیسی کا، اسلام کی وسطیت کے بیان،شدت پسندی کو مسترد کرنے، اور باہمی تعاون وشہری اقدارکی دعوت سے متعلقہ ان کی عالمی کوششوں پر شکریہ اداکیا۔