عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مذہبی آزادی کے لئے یورپی یونین کے مندوب جان فیجل سے ملاقات کی
ملاقاتیںعزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مذہبی آزادی کے لئے یورپی یونین کے مندوب جان فیجل سے ملاقات کی۔ انہوں نے تشدد اور تصادم کے نظریات کے خلاف مفاہمت اور ہم آہنگی کے فروغ کے لئے،سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی کے کردار کوسراہا۔