عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسي نے رابطہ عالم اسلامی کی دعوت پر آنے والے دروز کمیونٹی لبنان کے سربراہی وفد کا استقبال کیا. دو طرفه ملاقات میں طرفین نے مشترکہ إسلامي اقدار اور ان کے بارے میں آگاہی کے فروغ کی اہمیت پر اتفاق کیا.