عزت مآب شيخ ڈاكٹر ⁧‫محمد العيسى‬⁩ نے بین الاقوامی آرگنائزیشن برائے ہجرت کے ڈائریکٹر جنرل جناب انتونیو ویٹورینو سے ملاقات كى۔

ملاقات ميں باہمی شراکت کے استحکام اور ہجرت کے مسائل سے متعلق تعاون کے امکانات کا جائزہ لیا۔