یونیورسٹی ذمہ داران،ماہرین تعلیم،طلباء اورمدعوین کی موجودگی میں
ڈاکٹر محمد العیسی کا آج”تھائی لینڈکی قدیم ومعروف“کنگ یونیورسٹی میں”تہذیبی اتحاد“کےموضوع پر لیکچر۔یونیورسٹی انتظامیہ نے لیکچر کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے اس کی اشاعت پر کام کرنے کا عندیہ دیاہے۔