ڈاکٹر محمد العیسی کی ہڈسن ریسرچ انسٹی ٹیوٹ،واشنگٹن میں میزبانی۔ موضوع سخن مذاہب اورفلسفوں کی تاریخ میں انتہاپسندی کا رجحان اورحکومتی، سول اور عالمی طورپر اس کاسدّباب تھا۔ اس اجتماع کے لئےمتعدد محققین، دانشور اورسیاست دان بھی مدعو تھے جہاں تہذیبی تصادم کے نظریئے پر بھی بات کی گئی۔