”نرمی اور آسانی کا مطلب ہرگز دست برداری اور كوتاہی نہیں“۔ڈاکٹر العیسی
تازہ ترین خبریںمسلمان نوجوانوں کومخاطب کرتے ہوئے: شیخ ڈاکٹر محمد العیسی: ”نرمی اور آسانی کا مطلب ہرگز دست برداری اور كوتاہی نہیں بلکہ یہ جہان کے لئے رحمت اور دلوں کو جوڑنے کے لئے ہے۔اسلامی حکمت سے لبریز یہ اعلی منہج اوربرائی کا اچھائی سے مقابلہ،دین کی بنیاد اور مسلمان کے شعور کا مقیاس ہے“۔