کمبوڈیا کی اسلامی قیادت کی درخواست پر:
شیخ ڈاکٹر محمد العیسی  آج دار الحکومت پنوم پن کی جامع مسجد میں خطاب کررہے ہیں۔آپ نے قومی معاشروں میں بسنے والی اسلامی کمیونٹی سے متعلقہ  چار مرکزی موضوعات پر روشنی ڈالی۔