شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے خواتین کی تعلیم کی سرگرم رکن اور کم سن نوبل انعام یافتہ محترمہ ملالہ یوسفزئی کا استقبال کیا۔
تازہ ترین خبریںشیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے خواتین کی تعلیم کی سرگرم رکن اور کم سن نوبل انعام یافتہ محترمہ ملالہ یوسفزئی کا استقبال کیا۔
ڈاکٹر العیسی نے معاشرے میں تعلیم کے فروغ کے لئے ان کی لگن کی تعریف کی۔دوسری جانب محترمہ ملالہ نے دنیا بھر میں خواتین کی تعلیم کے لئے رابطہ کی کاشوں کوسراہا۔