جمہوریہ قازقستان کے صدر کی دعوت پر: ڈاکٹر ‫محمد العیسی‬ نے”روحانی اور سماجی ترقی میں مذہبی رہنماؤں کے کردار”پر ‫قازقستان‬ کانفرنس کی افتتاحی تقریب کےلئے ریکارڈ شدہ بیان ارسال کیا۔اور ڈاکٹر عبد الرحمن الزید کو کانفرنس کی سرگرمیوں میں شرکت کےلئے رابطہ کی نمائندگی کی ذمہ داری سونپ دی۔