نواکشوط میں سیرت النبی کانفرنس سے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی خطاب کرتے ہوئے:
تازہ ترین خبریںنواکشوط میں سیرت النبی کانفرنس سے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی خطاب کرتے ہوئے:
”اسلام نے اپنے احکامات اور نبی کریم ﷺ کی سیرت کی روشنی میں سب سے پہلے تہذیبی تصادم کی ناگزیریت کی تردید کی ہے“۔