تین سو سے زائد مذہبی رہنما اور مفتیان کرام کی موجودگی میں  زعمائے مسلم کمیونٹی یورپ کانفرنس کی صدارت:
کینٹربری کے آرچ بشپ جناب جسٹن ویلبی آج لیمبتھ پیلس لندن میں سیکرٹری جنرل اورچیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی  کے اعزاز میں ظہرانہ دے رہے ہیں۔