کسی بھی بہانے مذہبی مقدسات کی بے حرمتی کی مذمت اورانہیں مجرمانہ عمل قراردینے کےلئے مشترکہ عمل کی اہمیت پرزور:
سیکرٹری جنرل اورچیئرمین مسلم علماء کونسل ڈاکٹر محمد العیسی کی برطانیہ میں چیف ربی جناب ایفرائیم میرویس سے ملاقات۔دونوں شخصیات نے دلچسپی کے متعدد امور پرتبادلۂ خیال کیا۔