اپنے دفتر میں استقبال اور غیر معمولی ملاقات کے بعد جو مہمان نوازی اور زبردست خیر مقدم کی عکاسی کرتاہے: پوپ فرانسس نے”سانتا مارتھا “ میں اپنی رہائش گاہ پر شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی۔ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے مشترکہ اقدار اور تہذیبی اتحاد سے متعلق متعدد موضوعات پر تبادلۂ خیال کیا۔