اس وقت جاری ہے: رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے اقوام متحدہ سے”مشرق اور مغرب کے درمیان مفاہمت اور امن کے پُلوں کی تعمیر“ کے اقدام کا آغاز
تازہ ترین خبریںاس وقت جاری ہے:
اقوام متحدہ اور رکن ممالک کی قیادت، مسلم اور غیر مسلم مذہبی شخصیات، اراکین پارلیمنٹ، رابطہ جامعات اسلامیہ اوردیگر معروف جامعات جیسے ہاروڈ،ییل،اور کولمبیا یونیورسٹی کی شرکت اور عزت مآب سیکرٹری جنرل کی موجودگی میں:
رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے اقوام متحدہ سے”مشرق اور مغرب کے درمیان مفاہمت اور امن کے پُلوں کی تعمیر“ کے اقدام کا آغاز۔