”میثاق مکہ مکرمہ: عصر حاضر کے مسائل پر اسلامی نقطۂ نظر“ ..

سیکرٹری جنرل رابطہ  اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض انٹرنیشنل بک فیئر 2024 میں  میثاق مکہ مکرمہ سے  متعلق مکالماتی  نشست کا افتتاح کیا۔