”عالمی تھنک ٹینکس“ اور ”بین الاقوامی تنظیموں“ کی دعوت پر دورے کے دوران:
تازہ ترین خبریں”عالمی تھنک ٹینکس“ اور ”بین الاقوامی تنظیموں“ کی دعوت پر دورے کے دوران:
”ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز“ تنظیم کے صدر محترم کرسٹوس کرسٹو نے جنیوا میں تنظیم کے مرکزی دفتر میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی
كی میزبانی کی۔
اس موقع پر جناب کرسٹو نے طبی امداد کے شعبے میں رابطہ عالم اسلامی کے کردار کو سراہتے کہاکہ یہ کردار اس کی انسانی اقدار کی عکاسی اور اس کی عالمی سطح پر نمایاں شہرت کی وضاحت کرتاہے۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ تنظیم کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ اس کے صدر کی جانب سے اس نوعیت کی ملاقات کا اہتمام کیا گیا ہے۔