البانیہ کے صدر محترم نے سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شيخ ڈاکٹر محمد العیسی کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام کیا۔
تازہ ترین خبریںالبانیہ کے صدر محترم نے سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شيخ ڈاکٹر محمد العیسی کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام کیا۔ یہ استقبالیہ صدر مملکت کی دعوت پر عید الفطر کے خطبے اور یورپ کی سب سے بڑی عیدگاہ میں نماز کی امامت کی سعادت پر مسرت کے اظہار کے طور پر منعقد کیا گیا۔