سیکرٹری جنرل زت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر، نو مختلف شعبوں پر مشتمل
تازہ ترین خبریںآج مکہ مکرمہ میں رابطہ کے صدر دفتر سے:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر، نو مختلف شعبوں پر مشتمل رابطہ عالم اسلامی خدمتِ قرآن کریم ایوارڈ کا باقاعدہ اجرا کیا۔