یہ اقدام محض محض ایک ”عارضی صدا“ یا ”ايسا اعلان جو سننے کے بعد بھلادیا جائے“ یا ”محض علامتی موقف“ نہیں ہوگا، بلکہ ان شاء اللہ تعالی، یہ بچیوں کی تعلیم کے لیے ایک انقلابی تبدیلی ثابت ہوگا۔
پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد میں، مسلم معاشروں میں 
لڑکیوں کی تعلیم کے لئے اقدام کے افتتاحی تقریب سے، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى کے خطاب سے اقتباسات: