غزہ کی المناک صورت حال، رابطہ کا منہج، دینی شناخت، اقلیتوں کے حقوق، ”میثاق مکہ مکرمہ“ اور دیگر اہم امور کے حوالے سے میں سیکرٹری جنرل رابطہ شیخ ڈاکٹر محمد العیسی سے ملاقات کے بعد:
انفوگرافکسغزہ کی المناک صورت حال، رابطہ کا منہج، دینی شناخت، اقلیتوں کے حقوق، ”میثاق مکہ مکرمہ“ اور دیگر اہم امور کے حوالے سے..
یہاں مدینہ منورہ میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی سے ملاقات کے بعد برطانوی مسلم رہنماؤں کے خیالات کے نمایاں نکات پیش کئے جارہے ہیں: