مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ، نے ”تاریخِ حج وحرمین شریفین“ فورم کے افتتاحی تقریب سے خطاب کیا
انفوگرافکسآج صبح:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، “تاریخِ حج وحرمین شریفین پروجیکٹ” کی اعلیٰ نگران کمیٹی کے رکن، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ، نے ”تاریخِ حج وحرمین شریفین“ فورم کے افتتاحی تقریب سے خطاب کیا، جس کا اہتمام دارۃ الملک عبدالعزیز نے کیا، اور اس میں متعدد اسلامی اور تاریخی شخصیات نے شرکت کی۔