عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے انڈونیشیا کے علمائے کرام سے ملاقات کی، جہاں اسلامی دنیا میں زیرِ بحث اہم ترین موضوعات پر تبادلۂ خیال ہوا
انفوگرافکس”کسی مذہبی شخصیت کے ساتھ اپنی نوعیت کی پہلی جامع ملاقات “:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے انڈونیشیا کے علمائے کرام سے ملاقات کی، جہاں اسلامی دنیا میں زیرِ بحث اہم ترین موضوعات پر تبادلۂ خیال ہوا۔
ملاقات نہایت خوشگوار اور برادرانہ ماحول میں ہوئی، جس میں محبت، اخلاص اور کھلے دل سے گفتگو کا جذبہ نمایاں رہا، اور بعض شرعی مسائل میں اجتہادی پہلو بھی زیرِ بحث آئے۔