دنیا بھر میں منعقدہ ”موثر“ اور ”نتائج پر مبنی“ملاقاتیں، مکالمے، اقدامات اور پروگرام ہمارے دینِ حنیف کے عالمگیر پیغام، عقیدہ توحید اور اس کے حکیمانہ احکامات کے اثر و رسوخ کو مستحکم کر رہے ہیں
انفوگرافکسدنیا بھر میں منعقدہ ”موثر“ اور ”نتائج پر مبنی“ملاقاتیں، مکالمے، اقدامات اور پروگرام ہمارے دینِ حنیف کے عالمگیر پیغام، عقیدہ توحید اور اس کے حکیمانہ احکامات کے اثر و رسوخ کو مستحکم کر رہے ہیں۔ ارشاد باری تعالی ہے: ”اور ہم نے آپ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر ہی بھیجا ہے“، اور ہمارے نبی کریم ﷺ کا ارشادِ گرامی ہے: ”مجھے بہترین اخلاق کی تکمیل کے لیے مبعوث کیا گیا ہے“۔
اسی مبارک رہنمائی اور اپنے بنیادی دستور میں طے شدہ ”مقاصد اور ذرائع“ کی روشنی میں رابطہ عالم اسلامی اپنی منزل کی جانب گامزن ہے: