شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد میں اپنی قیام گاہ پر،اقوام متحدہ کے افغانستان مشن کے وفد کا استقبال کیا
انٹرویوزمسلم معاشروں میں #لڑکیوں_کی_تعلیم_کے_لئے_اقدام کے افتتاح کے موقع پر:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد میں اپنی قیام گاہ پر،اقوام متحدہ کے افغانستان مشن کے وفد کا استقبال کیا، اس وفد کی قیادت اقوام متحدہ کی خصوصی ایلچی،محترمہ روزا اوتن بائيفا کررہی تھیں۔
ملاقات میں اس اہم اقدام سے متعلق امور اور باہمی دلچسپی کے موضوعات پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔